کھیلوں کی خبریں

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں خطرناک کھلاڑی شامل، سریز سے قبل آسٹریلین کھلاڑیوں میں خوف

تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا روانہ ہوگئ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، آصف علی ، حارث سہیل، افتخار احمد، عماد وسیم، امام الحق، خوشدل شاہ، محمد عامر،محمد حسنین ، وہاب ریاض، محمد عرفان،محمد رضوان، موسی خان، شاداب خان اور عثمان قادر شامل ہیں ۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا پہلا میچ 3 نومبر،دوسرا 5 نومبر جبکہ تیسرا 8 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں خطرناک کھلاڑی شامل، سریز سے قبل آسٹریلین کھلاڑیوں میں خوف

سیریز سے قبل پاکستان ٹیم جمعرات کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف پریکٹس میچ کھیلے گی واضح رہے کہ ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی بعد میں آسٹریلیا جائیں گے اس سے قبل کھلاڑی قائد اعظم ٹرافی کے پانچویں راونڈ میں حصہ لیں گے۔

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں خطرناک کھلاڑی شامل، سریز سے قبل آسٹریلین کھلاڑیوں میں خوف

مزید پڑھیں: فخرزمان کیساتھ کونسے مایہ ناز کھلاڑی اوپننگ کریں گے، بابراعظم نے کپتانی کا پہلا اختیاراستعمال کرلیا

Related Articles

Back to top button