کھیلوں کی خبریں

سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے کے معتلق عوام کیا رائے رکھتی ہیں؟ جانیے اس خبر میں

عوام کی اکثریت نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے کی حمایت کر دی، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں 70 فیصد لوگوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے کو درست قرار دیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی تینوں فارمیٹ کی ٹیم کی کپتانی سے برطرفی کے فیصلے پر عوام…

Related Articles

Back to top button