کھیلوں کی خبریں

پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سے نائب کپتان کسے بنائے جانے کا امکان؟ جان کر آپ بھی حیرت زدہ رہ جائیں گے

پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم میں مزید تبدیلی کی تیاریاں کی گئی ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے محمد رضوان کو نائب کپتان بنائے جانے کا واضح امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی انتظامیہ کی جانب سے محمد رضوان کو نائب کپتان جبکہ بابراعظم کو ہی ون ڈے میں بھی کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔

ون ڈے اور نائب کپتان کا فیصلہ دو روز میں کیا جائے گا۔ اس سے قبل پی سی بی کی جانب سے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی جبکہ اظہر علی کو ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button