کھیلوں کی خبریں

سری لنکا کیخلاف ایک روزہ کرکٹ کی شاندار تیز ترین سنچری کب؟ شائقین کی داد

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز باز فخر زمان نے سری لنکا کیخلاف سیریز میں ایک روزہ کرکٹ کی تیز ترین سنچری بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

فخر زمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے 44 ایک روزہ میچز کھیلنے کے باوجود اپنے ملک میں پہلا میچ میرے لیے ڈیبیو کے مترادف ہے اور ہوم کراؤڈ کے سامنے کرکٹ کھیلنا ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے، کوشش کروں گا سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز میں تیز ترین سنچری بناؤں۔

انہوں نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے آغاز سے قبل ہر کھلاڑی پرجوش ہے اور امید ہے کہ شائقین کی بڑی تعداد سٹیڈیم کا رخ کرے گی اور اس سیریز کو تاریخی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Related Articles

Back to top button