کھیلوں کی خبریں

وسیم اکرم نے باکسر محمد وسیم سے معذرت کیوں کر لی اندر کی کہانی سامنے آگئ

فلپائنی باکسر کو دبئی میں منعقدہ ایونٹ میں شکست دیکر پاکستان واپس پہنچنے والے پاکستان کے باکسر محمد وسیم کا ائیرپورٹ پر استقبال نہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ان سے بحیثیت پاکستانی معذرت کرلی۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نےگزشتہ ہفتے دبئی میں فلپائن کے کونراڈو تنومور کو شکست دی تھی، اِس فتح کے…

Related Articles

Back to top button