کھیلوں کی خبریں

اسٹیو اسمتھ نے انضمام الحق سے کون سا ریکارڈ چھین لیا جانیے اس خبر میں

آسٹریلیا کے سابق کپتان اور دنیا کے نمبر ون بیٹسمین اسٹیو اسمتھ نے انضمام الحق سے ریکارڈ چھین لیا۔ ایشز سیریز کے دوران اسٹیو اسمتھ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلوی بیٹسمین نے اس بار پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق…

Related Articles

Back to top button