سندھ بھر کے سی این جی سٹیشنز بند مگر کیوں؟ سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے بڑا اعلان آگیا

سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی جمعہ کے روز معطل رہے گی۔

ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی سٹیشنزکو جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تک کیلئے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں،صوبے بھر میں پیر اور بدھ کے روز بھی سی این جی سٹیشنز کو گیس فراہمی بند رکھی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں