پاکستانی خبریں

آصفہ بنی کس کی آواز؟؟ْ؟ اور آصف زرداری کی صحت سے متعلق اہم انکشاف۔۔ اہم خبر سامنے آگئی

سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کا کہنا ہے سیاست میں آنا مجبوری نہیں ہے، بلاول کے ساتھ عوام کی آواز بنتی رہوں گی، والد کے علاج سے مطمئن نہیں ہوں۔

سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا سیاست میں آنا مجبوری نہیں ہے، سیاست سے عوام کے حقوق کیلئے آوازبلند کی جاسکتی ہے۔

آصفہ بھٹو کا کہنا تھا کہ بلاول کے  ساتھ عوام کی آواز بنتی رہوں گی، عام آدمی کے لیے پاکستان میں جینا، مرنا سب مہنگا ہے، باربارحکومت کا یہ کہناکہ کسی کو این آر او نہیں ملے گا سمجھ سے بالا ہے، حکومت سے این آر او مانگ کون رہا ہے۔

آصف زرداری کے صحت کے حوالے سے انھوں نے کہا والد کے علاج سے مطمئن نہیں ہوں۔

Related Articles

Back to top button