پاکستانی خبریں

فواد چوہدری کی نیندیں حرام، اسمبلی میں ہونے والی ہے کمی۔۔۔ نیا انکشاف سامنے

وفاقی وزیرفواد چودھری کی بطور رکن اسمبلی اہلیت چیلنج کردی گئی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی بطور رکن اسمبلی اہلیت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوادچودھری نے کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپائے، الیکشن کمیشن میں درست معلومات نہیں دی گئیں، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ فواد چودھری نے ملکیتی اراضی ظاہر نہیں کی۔

فوادچودھری آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترتے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فوادچودھری کو 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے۔

Related Articles

Back to top button