پاکستانی خبریں

پنجاب انتخابات؛ الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پرسپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی. چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا. جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔

14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کرانے سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Related Articles

Back to top button