پاکستانی خبریں

احسن اقبال نے لگژری گاڑی حکومت کو واپس کردی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے لگژری لینڈ کروزر وی ایٹ گاڑی حکومت کو واپس کر دی۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے سرکاری گاڑی نازک اقتصادی صورتحال کے باعث واپس کی ہے۔

احسن اقبال نے اس حوالے سے اسپیشل سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھ دیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہےکہ مہنگی گاڑی کی جگہ چھوٹی گاڑی استعمال کی جا سکتی ہے، عوام بھی ملک کو درپیش مالی مشکلات کا سامنا کریں۔

Related Articles

Back to top button