پاکستانی خبریں

آصف زرداری کی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات

 پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔

فراہم کردہ مختصر تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے جنرل سیکریٹری وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رخسانہ بنگش ملاقات میں موجود تھے۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button