پاکستانی خبریں

اداروں کے خلاف متنازع بیان پر مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری

اداروں کے خلاف متنازع بیان پر رہنما تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنی اور صوبائی حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

مسرت جمشید چیمہ کوشوکازنوٹس اداروں کےخلاف متنازع بیان پرجاری کیاگیا۔ وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے مسرت جمشید چیمہ سےمتنازع بیان پروضاحت طلب کرلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اداروں کےخلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالیسی کےخلاف ہے۔

Related Articles

Back to top button