پاکستانی خبریں

کوئٹہ کے قریب کچلاک میں زوردار بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

کوئٹہ کے قریب کچلاک میں زوردار بم دھماکہ کوئٹہ ہوا، پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

دھماکہ مقامی مسجد کے ساتھ ہوا ہے،  دھماکے میں دو افراد جان بحق اور متعدد زخمی ہیں تاہم زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button