پاکستانی خبریں

مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ رکنیت بحال کر دی گئی

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈارکی سینیٹ کی رکنیت بحال کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹر اسحاق ڈار کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پراسحاق ڈار کی رکنیت بحال کرتے ہوئے 29 جون 2018 میں جاری کردہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی رکنیت 9 مارچ 2018 سے بحالی کی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button