پاکستانی خبریں

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زور دار دھماکہ, متعدد زخمی

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ میزان چوک کے قریب سٹی تھانہ کے سامنے ہوا ہے۔ ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت یا شدت کا پتہ نہیں چل سکا ہے ، سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے دھماکہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button