پاکستانی خبریں

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، امیرخان متقی اسلام آباد پہنچ گئے

افغانستان کی صورتحال پر ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے افغانی وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔

افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیرخارجہ امیرخان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔افغانستان کی صورتحال پر ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیرمملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا استقبال کیا۔

افغان وزیر خارجہ امیرخان متقی وزرائےخارجہ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پراپناموقف پیش کریں گے۔

Related Articles

Back to top button