پاکستانی خبریں

سیالکوٹ جیسے واقعہ کےلیے قانون سازی ضروری ھے، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سیالکوٹ جیسے واقعہ کیلئے مذمت نہیں قانون سازی درکار ہے۔

نوشہرہ کے دورہ کے موقع پر گفت گو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ دین کی خاطر مل بیٹھ کر بہت کام ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے،افغانستان میں بچے بھوکے ہوں گے تو امن کہاں سے آئے گا۔

Related Articles

Back to top button