پاکستانی خبریں

جہلم کی ترقی پرخصوصی توجہ دینے پر وزیر اعظم کے مشکو رہیں: فوادچودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری کا کہنا ہے کہ جہلم کی ترقی پرخصوصی توجہ دینے پروزیر اعظم کے مشکور ہیں۔ وزیر اعظم مجھ سے زیادہ جہلم کو جانتے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی واحد وفاقی جماعت ہے جو پاکستان کی بات کرتی ہے منصوبے سے جہلم کی معیشت اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔

Related Articles

Back to top button