پاکستانی خبریں

لانگ مارچ کے فیصلہ پر پی ڈی ایم کا بھرپور ساتھ دینگے، نواز کی فضل الرحمان کو یقین دہائی

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے حکومت کوپارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے…

Related Articles

Back to top button