پاکستانی خبریں

فردوس عاشق اعوان کی عرفان صدیقی پر بیان بازی

فردوس عاشق اعوان کا عرفان صدیقی کو لے کر ن لیگ کی بیان بازی پر رد عمل یرت ہے جنہوں نے کرایہ داری کا قانون بنایا گیا وہی تنقید کر رہے ہیں۔

عرفان صدیقی نے جس کو گھر کرائے پر دیا اس پر سوالیہ نشان ہے آئی جی صاحب سے ایف آئی آر منگوائی گئی تو ن لیگ اپنے ہی بنائے ہوئے قوانین پر اعتراض اٹھا رہے ہیں۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عرفان صدیقی کی بریت کی درخواست مسترد ہونے پر ن لیگ کی جانب سے بیان بازی پر کہا کہ حیرت ہے جنہو ں نے کرایہ داری قانون بنایا وہی اس پر تنقید کر رہے ہیں بلکہ قانون سب کے لیے برابر ہے۔

قانون کی حکمرانی قائم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عرفان صدیقی نے جسے مکان کرائے پر دیا اس پر سوالیہ نشان ہے ۔ موجودہ حکومت کسی کےساتھ نا انصافی نہیں کرے گی۔ ہر سطح پر قانون کی عمل داری کو یقینی بنائیں گے۔

Related Articles

Back to top button