پاکستانی خبریں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پنجاب کے کسانوں کیلئے بڑا فیصلہ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پنجاب کےکسانوں کیلئے بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ اس سال گنے کی فصل کے لیے ہم نے کم از کم قیمت ‏‏225 روپے فی من رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2018 تک گنے کے کاشتکار کو 180 روپے کی سرکاری قیمت…

Related Articles

Back to top button