پاکستانی خبریں

قومی ایئرلائن نے نجف اشرف کیلئے باقاعدہ پرواز کا آغاز کردیا

قومی ایئرلائن نے عراق کے شہر نجف اشرف کیلئے باقاعدہ پرواز کا آغاز کردیا، پہلی شیڈول پرواز 91 مسافروں لیکر نجف پہنچ گئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن  کی پرواز پی کے 219 کراچی سے نجف پہنچ گئی ہے، پرواز کے پرواز کے ساتھ پاکستان میں تعینات عراقی سفیر جناب حامد عباس لفتہ اور سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد…

Related Articles

Back to top button