پاکستانی خبریں

مہنگائی کم ہوگی اور ملک کا قرضہ اتر جائےگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان نےدن رات ایک کرکےملک کوٹریک پرلائے انشااللہ ‏مہنگائی کم ہوگی اور ملک کا قرضہ اتر جائےگا۔ صوبائی میں ویمن چلڈرن اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کےپی محمودخان نے ‏کہا کہ 2023 میں انشااللہ پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔ ‏ انہوں…

Related Articles

Back to top button