پاکستانی خبریں

بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد کشمیر میں جشن مودی کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونا چاہئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بھارت میں کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد کشمیر میں جو جشن منایا گیا وہ مودی اینڈ کمپنی کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونا چاہئے۔

پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جس طرح مسلمانوں کو ایک بار پھر مودی کے چمچوں نے ذہنی اور جسمانی اذیت کا نشانہ بنایا اس کی مذمت کرنا ہو گی، شدت پسندی کے خلاف آوازوں کو بلند ہونا ہو گا.

Related Articles

Back to top button