پاکستانی خبریں

وزیراعظم عمران خان آج مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ سعودی قیادت اوراعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی ہوگی۔ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس کا آج سے آغاز ہورہا ہے ، جس میں وزیراعظم عمران خان شرکت کریں گے۔ سربراہی کانفرنس کے دوران وزیراعظم ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ترقی…

Related Articles

Back to top button