پاکستانی خبریں

ملک میں کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں کمی، چوبیس گھنٹوں میں 698 کیسز اور نو اموات رپورٹ

ملک میں کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، چوبیس گھنٹوں میں 698 کیس رپورٹ ہوئے اور نو مریضوں کا انتقال ہوا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے…

Related Articles

Back to top button