پاکستانی خبریں

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، وزیر اعظم کو فیصلہ نہ کرنے پر تنبیہہ

سابق چیئرمین سینیٹ و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کے تقرر میں روسی رولیٹی کھیلنا بند کرکے کوئی فیصلہ کرنا چاہیے۔  رضا ربانی نے حکومت کی توجہ معاملے تاخیر کے اثرات اور غیر یقینی…

Related Articles

Back to top button