پاکستانی خبریں

وزارت داخلہ کا انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت داخلہ نے لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے مزید علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی، داتا دربار، شاہدرہ، راوی پل پر انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے…

Related Articles

Back to top button