پاکستانی خبریں

چشمہ رائٹ بینک کینال کی تعمیر سماجی و معاشی ترقی کیلئے ‏حقیقی گیم چینجر ثابت ہوگی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چشمہ رائٹ بینک کینال کی تعمیر سماجی و معاشی ترقی کیلئے ایک ‏حقیقی گیم چینجر ثابت ہوگی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت خیبرپختونخوا میں زراعت اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ‏ہوا جس میں چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبےکا بھی جائزہ لیاگیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ چشمہ رائٹ بینک کینال پروجیکٹ حقیقی گیم چینجرثابت…

Related Articles

Back to top button