پاکستانی خبریں

پی ڈی ایم کا ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہروں کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کل نمازِ جمعہ کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا۔ پی ڈی ایم کل مہنگائی کےخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرےکرےگی، مختلف شہروں میں پی ڈی ایم قائدین احتجاجی مظاہروں میں شرکت کریں گے۔ لاہور میں جین مندر چوک سے دوپہر 3 بجےاحتجاجی جلوس کا آغاز ہوگا…

Related Articles

Back to top button