پاکستانی خبریں

پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز، اسپتالوں میں مریضوں کے لئے بیڈز بڑھا دیئے گئے

محکمہ صحت پنجاب نے ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز ٹیچنگ اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کے لئے بیڈز بڑھا دیئے۔ پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ کے ساتھ ہی اسپتال بھر گئے ،محکمہ صحت پنجاب نے صورتحال کے پیش نظر ٹیچنگ اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کے لئے 403 بیڈز مزید بڑھا دیئے۔ سیکرٹری صحت ڈاکٹر احمد…

Related Articles

Back to top button