پاکستانی خبریں

سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی

پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں گریڈ 1تا15 کی خالی آسامیوں پربھرتی کا فیصلہ کرلیا اور بھرتیوں پر شفافیت اور میرٹ یقینی بنانے کیلئے ہدایات جاری کردیں۔ پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں پربھرتی کا فیصلہ کرلیا ، محکموں میں گریڈ 1تا15میرٹ کی بنیادپربھرتیاں کی جائیں گی۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب نے شفافیت اورمیرٹ یقینی بنانےکیلئےہدایات…

Related Articles

Back to top button