پاکستانی خبریں

سندھ حکومت کا وفاق سے پیٹرولیم کی نئی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پیٹرولیم کی نئی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےخان صاحب نے کہا تھا چیخیں نکال دوں گا عوام کی چیخیں نکال دیں۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رات تاریکی میں انہوں نے عوام سے ناانصافی کی، وہی لوگ جنہوں نے انصاف اور…

Related Articles

Back to top button