پاکستانی خبریں

شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت مکمل، مشیر خزانہ کی حیثیت سے کام جاری رکھیں گے

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی کل بطور وفاقی وزیر مدت پوری ہوجائے گی  شوکت ترین اب مشیر خزانہ کی حیثیت سے کام کریں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی کل بطور وفاقی وزیر مدت پوری ہوجائے گی تاہم وہ 16 اکتوبر کے بعد بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت ترین تو خیبرپختونخوا سے سینیٹ الیکشن لڑایا جائے گا اور سینیٹر منتخب ہونے کے بعد شوکت ترین دوبارہ وفاقی وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔

Related Articles

Back to top button