پاکستانی خبریں

ناراض ارکان پی ڈی ایم کاحصہ بن کربی اےپی حکومت گرانا چاہتے ‏ہیں: جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ناراض ارکان پی ڈی ایم کاحصہ بن کربی اےپی حکومت گرانا چاہتے ‏ہیں پی ٹی آئی اتحادی جماعت ہےیقیناًہمارےساتھ ہے۔ جام کمال نے کہا کہ ماحولیات سےمتعلق میٹنگ ‏میں اسلام آباد آیا تھا وزیراعظم عمران خان سےکل ملاقات متوقع ہے پی ٹی آئی بلوچستان میں حکومت کی ‏اتحادی ہے ہم وفاق میں…

Related Articles

Back to top button