پاکستانی خبریں

پی آئی اے انتظامیہ نے اپنے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

سی ای او پی آئی اے ارشدملک کا کہنا ہے کہ کیبن کریو کے واجب الادا الاؤنس کی ادائیگی شروع کردی گئی ہے، کل تک تمام کیبن کریوز کو واجبات ادا کردیئےجائیں گے۔ سی ای او پی آئی اے نے بتایا کہ بین الاقوامی پروازوں پر عملےکو ملنےوالا الاؤنس تین سال سے التواکا شکار تھا، فلائٹ اسٹیورڈ،ایئرہوسٹز کو مجموعی طور…

Related Articles

Back to top button