پاکستانی خبریں

کراچی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، منشیات فروش سیٹھ امین گرفتار

شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سیٹھ امین کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ منگھوپیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ضلع غربی کے سب سے بڑے منشیات فروش سیٹھ امین کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ کے مطابق ملزم…

Related Articles

Back to top button