پاکستانی خبریں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو لکھا گیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا آخری خط

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو لکھا گیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا آخری خط سامنے آگیا۔ ڈاکٹرعبدالقدیرخان مرحوم نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 4 اکتوبر کو آخری خط لکھا۔ خط کے متن کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے وزیراعلیٰ سندھ کے بھیجے جانے والے پھولوں کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ الحمداللہ میری طبیعت اب بہتر ہے۔…

Related Articles

Back to top button