پاکستانی خبریں

رحیم یارخان ڈکیتی واقعہ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

رحیم یارخان کے علاقے چوک ماہی پر 2 پیٹرول پمپس پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے 8 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق چوک ماہی کے مقام پر ڈاکوؤں نے 2 پیٹرول پمپس پرلوٹ مارکی کوشش کے دوران اندھا دھند فائرنگ کردی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اسد سرفراز کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ…

Related Articles

Back to top button