پاکستانی خبریں

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق مزید تجاویز سامنے آگئیں

پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام میں 6 ادارے میئر کے ماتحت رہیں گے۔ پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق مزید نکات اور تجاویز سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق 6 اداروں کے اختیارات میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے پاس ہوں گے۔ نئے نظام کے تحت 35 ڈسٹرکٹ کونسلز کا قیام عمل میں لایا جائےگا اور ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ لو…

Related Articles

Back to top button