پاکستانی خبریں

پاکستان ملٹری اکیڈمی میں مختلف کورسزکی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان ملٹری اکیڈمی میں مختلف کورسزکی پاسنگ آؤٹ پریڈ، سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد مہمان خصوصی تھے، جنرل فیاض نے پریڈ کا معائنہ کیا اور کیڈٹس میں اعزازات تقسیم کیے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی میں مختلف کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ…

Related Articles

Back to top button