پاکستانی خبریں

ملک میں فی الفور انتخابات کرائے جائیں، پی ڈی ایم کا مطالبہ

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں فی الفور انتخابات کرائے جائیں، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس وقت فوری الیکشن ملک کی ضرورت ہے۔ آج سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف سے ملاقات کی، صدر ن لیگ نے مولانا کے اعزاز میں پُر تکلف ظہرانہ دیا۔ ملاقات کے…

Related Articles

Back to top button