پاکستانی خبریں

نجی بینک منیجر نے خاتون ساتھی کو قتل کردیا

فیصل آباد میں نجی بینک منیجر نے خاتون ساتھی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ فیصل آباد کے علاقے سدھار میں نجی بینک منیجر منصور نے خاتون ساتھی کو تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بینک منیجر منصور نے پولیس کو دئیے گئے بیان میں بتایا کہ اس کی…

Related Articles

Back to top button