پاکستانی خبریں

وفاقی کابینہ کا عید میلاد النّبی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے عید میلاد النّبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے رواں برس عید میلاد النّبی ﷺ بھرپور مذہبی جوش و جذبے…

Related Articles

Back to top button