پاکستانی خبریں

بے بنیاد پروپیگنڈا بھارت کی مایوسی کا منہ بولتا ثبوت ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ جغرافیائی سرحدوں کےدفاع کے لیے تمام تر اقدامات بروئےکار لائے جائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ…

Related Articles

Back to top button