پاکستانی خبریں

کورونا ویکسین کے حوالے سے موجود عدم مساوات کو ختم کرنا ہوگا: وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا ویکسین کے حوالے سے موجود عدم مساوات کو ختم کرنا ہوگا، ترقی پذیر ممالک سے کرپشن کے ذریعے امیر ممالک میں رقوم کی منتقلی کی وجہ سے بھی معاشی عدم مساوات جنم لے رہی ہے، آگہی کے ذریعے اس ناانصافی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ اقوام متحدہ…

Related Articles

Back to top button