پاکستانی خبریں

پاکستان میں کورونا سے مزید 27 افراد جاں بحق

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید27افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 893 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزیدایک ہزار490 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد…

این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 52ہزار415کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.84 فیصد رہی۔

 

Related Articles

Back to top button