پاکستانی خبریں

چیئرمین نیب معاملے میں اپوزیشن سے اعتماد کی ضرورت نہیں، وہ خود چور ہیں: وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کا فیصلہ اسی ہفتے ہوجائےگا،اپوزیشن سےکوئی اعتماد کی ضرورت نہیں ہے ، وہ خود چور ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کراچی پہنچ گئے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کنویں کی مینڈک ہے،مستقبل کی سیاست گہرے پانی کی ہے۔ شیخ…

Related Articles

Back to top button