پاکستانی خبریں

پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے اچھی خبر آگئی

وفاقی وزیرنورالحق قادری کا کہنا ہے کہ عمرہ اور حج دوبارہ شروع کرنےکےلئےسعودی حکومت سےرابطےمیں ہیں، امید ہے پاکستان سے جلد عمرہ زائرین کا سلسلہ شروع ہوگا۔ مذہبی امور کے وفاقی وزیرنورالحق قادری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حج اخراجات کم کرنے کیلئے ملیشیا کے طرز پرکام کررہے ہیں، عمرہ اور حج دوبارہ شروع کرنے کے لئے…

Related Articles

Back to top button